سوچ کی کردار سازی سے علاج
(سی بی ٹی) - CBT - Cognitive Behavioral Therapy
سوچ کی کردار سازی سے علاج (سی بی ٹی)
ایک قسم کی نفسیات ہے جو انسان کے سوچنے کے انداز کو سمجھنے پر توجہ مرکوز کرتی ہے. آپ کے خیالات، احساسات اور طرز عمل میں ایک طرح کا گہرا رابطہ ہے . سی بی ٹی کے طریقہ علاج یہ کوشش کرتیں ہیں کیسے آپکے احساسات اورطرز عمل میں تبدیلی لایی جا سکے آپکی سوچنے کے طریقے اور ڈھنگ کو تبدیل کرکے . آپ سمجھتے ہیں کے آپکی زندگی کی موجودہ حالات بیرونی واقعات اور اشخاص کی وجہ سے ہے لیکن یہ سچ نہیں ہے. یہ آپ کے خیالات اور واقعات کی تعبیر ہے جو آپ کے رویے اور جذبات کو چلاتے ہیں.